اس سے قبل منگل کو پیٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔ منگل کو دہلی میں پیٹرول کے دام 22 پیسے کم ہوکر 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل بھی 23 پیسے کی کمی کے ساتھ 80.87 روپے فی لیٹر پر آگئے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق سنیچر کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکٹ میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگیا ہے۔
ملک کے چاروں میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے: -
شہر کا نام پیٹرول روپے فی لیٹر ڈیزل روپے فی لیٹر
دہلی 90.56 80.87
ممبئی 96.98 87.96
چنئی 92.58 85.88
کولکتہ 90.77 83.75
یو این آئی
مسلسل چوتھے دن پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
بین الاقوامی بازار میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی طور پر آج مسلسل چوتھے روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔