ETV Bharat / business

جی 20 ممالک کورونا سے متاثر ممالک کیلئے برآمدات ٹیکس میں تخفیف کریں - COVID 19

عالمی بینک میں ڈیولپمنٹ پالیسی اور شراکت کی منیجنگ ڈائریکٹر ماری ایلکا پنگیسٹو نے جی 20 ممالک کے گروپ کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثرغریب ممالک کو برآمد کیے جانے والے مصنوعات کے ٹیکس میں تخفیف کرنے کی اپیل کی۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:14 AM IST

اراکین کے تجارتی وزرا کی پیر کو ہونے والی میٹنگ میں محترمہ پنگیسٹو نے کہا، کووڈ-19سے متاثرہ ممالک کو برآمد کی جانے والی خوراک اور دیگر بنیادی اشیا پر ٹیکس کو عارضی طور سے ختم یا اس میں کمی کرنی چاہئے۔

انہوں نے جی 20 ممالک سے اہم طبی سامان، کھانے یا دیگر اہم مصنوعات پر نئی برآمدات پابندی لگانے سے گریز کرنے کا بھی زور دیا۔

عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے چکا ہے۔

دنیا بھر میں اب تک تقریبا 37000 افراد کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے اور کم از کم 775000 لوگ متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.