ETV Bharat / business

بے موسم بارش سے متعدد فصلیں متاثر - آلو سرسو سمیت متعدد فصلیں متاثر

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بدھ کی رات سے جمعہ کی صبح تک مسلسل بارش کی وجہ سے متعدد فصلیں متاثر ہوئی ہوئی ہیں۔

Potato Production affected due to heavy Rain
بے موسم بارش سے متعدد فصلیں متاثر
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 9:53 PM IST

کسانوں کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے آلو سرسو سمیت متعدد فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ بارش کی وجہ سے کھیتوں میں پانی بھرا ہوا ہے۔ جبکہ تیز ہوا کی وجہ سے سرسو کی فصل کو کافی نقصان ہوا ہے۔

بے موسم بارش سے متعدد فصلیں متاثر

بارہ بنکی میں 36 گھنٹوں کے دوران 76.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، مسلسل بارش سے کسانوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بارش کی وجہ سے کھیت میں پانی بھرا ہوا ہے۔

محکمہ زراعت کے مطابق مزید بارش کی امید ہے۔ محکمہ زراعت نے مشورہ دیا ہے کہ کسان کھیتوں میں جمع پانی نکالنے کی کوشش کریں اور تیار فصلوں کو موقع پر ہی کاٹ لیں۔

شدید سردی کے باوجود کسان اپنی فصلوں کو بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ بارش سے تلہن اور دلہن کی فصل، کے ساتھ آلو کی فصلیں متاثر ہوئیں ہیں۔

کسانوں کے مطابق 50 سے 75 فیصدی آلو، تلہن اور دلہن کی پیدوار متاثر ہوگی۔ وہیں بارش سے گیہوں کی فصل کو کوئی نقصان نہ ہونے کی بات کہ جا رہی ہے۔

محکمہ زراعت کے مزید بارش کی امید ہے۔ محکمہ زراعت نے مشورہ دیا ہے کہ کسان کھیتوں میں جمع پانی نکالنے کی کوشش کریں اور تیار فصلوں کو موقع پر ہی کاٹ لیں۔

Intro:بارہ بنکی میں بدھ کی رات سے جمعہ کی صبح تک ہوئی مسلسل بارش سے فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے. بارش کی وجہ سے کھیتوں میں پانی بھرا ہوا ہے. جس کی وجہ سے آلو کی فصل برباد ہونے کی امید ہے. وہیں سرسوں کی فصل تیز ہواؤں کی وجہ سے گر گئی ہے. اس لئے سرسوں میں بھی نقصان کی امید ظاہر کی جا رہی ہے.

Body:بارہ بنکی میں میں 36 گھنٹوں کے دوران 76.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے. مسلسل بارش سے کسانوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. بارش کی وجہ سے کھیت پانی سے بھرے ہیں. کچھ کسان شدید سردی کے باوجود فصل کو بچانے کے لئے پانی نکال رہے ہیں. بارش سے تلہن اور دلہن کی فصل. کے ساتھ آلو کی فصل کو کافی نقصان کی امید ہے. کسانوں کے مطابق 50 سے 75 فیصدی آلو، تلہن اور دلہن کی پیدوار متاثر ہوگی. وہیں بارش سے گیہوں کی فصل کو کوئی نقصان نہ ہونے کی بات کہ جا رہی ہے. محکمہ زراعت کے مطابق ابھی اور بھی بارش کی امید ہے. محکمہ زراعت نے مشورہ دیا ہے کہ کسان کھیتوں میں جمع پانی نکالنے کی کوشش کریں اور تیار فصلوں کو موقع پر ہی کاٹ لیں.
بائیٹ 1 ستیش کمار یادو، کسان
بائیٹ شرون کمار یادو، کسان
منا، کسان
4 پرشانت کمار سنگھ، ٹیکنکل اسیسٹینٹ، محکمہ زراعت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.