ETV Bharat / business

زرعی پیداوار کی برآمد ات سات لاکھ کروڑ روپے کرنے کا ہدف - زرعی پیداوار کی برآمد ات سات لاکھ کروڑ روپے کرنے کا ہدف

کامرس اینڈ انڈسٹری کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ حکومت نے اگلے چھ سال کے دوران زرعی پیداوار کی برآمدات سات لاکھ کروڑ روپے کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:13 PM IST

مسٹر گوئل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ دورمیں سالانہ تقریبا پونے تین لاکھ کروڑ روپے کی زرعی پیداوار برآمدات کی جاتی ہے ۔ زرعی پیداوار برآمدات بڑھانے کے سلسلے میں کامرس اینڈ انڈسٹری کے وزیر کی تین ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زرعی پیداوار کی برآمدات کے بے پناہ امکانات ہیں۔ سمندری اور زراعت سے متعلق دیگر پیداوار میں ویلو ایڈڈ کر کے اس کی برآمد ات کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کوآپریٹیو ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے تحت کوآپریٹو ایکسپورٹ پرموشن فورم تشکیل دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں 20 ریاستوں سے تبالہ خیال کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوآپریٹیو پہلے گھریلو کاروبار تک محدود تھا جسے اب بین الاقوامی سطح پر لے جانا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.