ETV Bharat / business

جون میں ای پی ایف میں دو لاکھ نئے شیئر ہولڈر جڑے

رواں ماہ میں ای ایس آئی اسیکم میں کل سات لاکھ 92 ہزار 350 نئے شیئر ہولڈر شامل ہوئے ہیں۔ ان میں چھ لاکھ 69 ہزار 481 مرد اور ایک لاکھ 22 ہزار 845 خاتون شیئر ہولڈر ہیں۔ ستمبر 2017 سے جون 2020 کی مدت میں تین کروڑ 99 لاکھ 74 ہزار 733 نئے شیئر ہولڈر اس اسکیم میں جوڑے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 10:58 PM IST

two lakh 79 thousand new shareholders added to epf in june

کورونا وبا کے درمیان موجودہ رواں برس کے جون مہینے میں امپلائی پروویڈنٹ فنڈ آرگنائیزیشن (ای پی ایف او) کی امپلائی پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) سے تقریباً پانچ لاکھ، امپلائیز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن کی بیمہ اسکیم۔ ای ایس آئی سے آٹھ لاکھ اور نیشنل پینشن اسکیم (این پی ایس) سے 29 ہزار سے زیادہ افراد شیئر ہولڈر جڑے ہیں۔

حکومت نے منگل کے روز جون 2020 کے رسمی روزگار کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق جون 2020 میں ای پی ایف اسیکم سے کل چار لاکھ 98 ہزار 262 نئے شیئر ہولڈر جڑے ہیں۔ ان میں تین لاکھ 92 ہزار 193 مرد اور ایک لاکھ چھ ہزار 59 خواتین ہیں۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2017 سے جون 2020 تک ای پی ایف میں تین کروڑ 44 لاکھ 21 ہزار 548 نئے شیئر ہولڈر مربوط کیے جا چکے ہیں۔

رواں ماہ میں ای ایس آئی اسیکم میں کل سات لاکھ 92 ہزار 350 نئے شیئر ہولڈر شامل ہوئے ہیں۔ ان میں چھ لاکھ 69 ہزار 481 مرد اور ایک لاکھ 22 ہزار 845 خاتون شیئر ہولڈر ہیں۔ ستمبر 2017 سے جون 2020 کی مدت میں تین کروڑ 99 لاکھ 74 ہزار 733 نئے شیئر ہولڈر اس اسکیم میں جوڑے گئے ہیں۔

جون 2020 میں این پی ایس میں کل 29 ہزار 155 نئے شیئر ہولڈر شامل ہیں۔ ستمبر 2017 سے مئی 2020 کی مدت میں کل 20 لاکھ 98 ہزار693 شیئر ہولڈر این پی ایس میں شامل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.