ETV Bharat / business

'بھارتی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد رہنے کا امکان' - آئی بی آئی نے اس قبل متعدد بار ریپو ریٹ میں کٹوی کی

ریزرو بینک آف انڈیا نے مالی برس 2021 کے لیے بھارتی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Transmission of rate cuts to improve further, says RBI Governor
بھاتی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد رہنے کا امکان: آر بی آئی
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 5:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:48 AM IST

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے ہفتے کے روز کہا کہ شرح کٹ کا فائدہ سیدھے طور پر دیکھنے کو ملے گا، آئی بی آئی نے اس قبل متعدد بار ریپو ریٹ میں کٹوی کی تھی لیکن بینک کی جانب سے صارفین کو اب تک اس کا فائدہ نہیں مل پارہا تھا، لیکن اب بینک اس پر عمل کررہی ہے جس کے مثبت نتائج دیکھنے کو مل سکتے ہیں'۔

انہوں نے افراط زر کی تازہ ترین شرح 7.59 فیصد کے بارے میں کسی بھی خدشے کو دور کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرح بڑے پیمانے پر آر بی آئی کے اپنے اندازوں کے مطابق ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ کے بجٹ کے بعد تجاویز پر روایتی تبادلہ خیال کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے داس نے کہا کہ آر بی آئی نے مالی برس 2021 کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 6 فیصد پر برقرار رہنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' خام تیل کی قیمتوں میں کمی مستقبل قریب میں افراط زر پر قابو پالے گی'۔

انہوں نے کہا کہ ریٹ کٹ کی منتقلی پہلے کے 35 بیس پوائنٹس سے بڑھ کر 69 بیس پوائنٹس ہوگئی ہے اور اس میں مزید بہتری آئے گی۔

ٹیلی کام پر سپریم کورٹ کے حکم کے اثرات پر تبصرہ کرتے ہوئے گورنر داس نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر آر بی آئی داخلی طور پر اس فیصلے پر تبادلہ خیال کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں آر بی آئی کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں اس کا مثبت اثر دیکھنے کو ملے گا'۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.