ETV Bharat / business

ٹک ٹاک کو بھارت کے بعد امریکی بازار کھونے کا اندیشہ - tiktok is now expected to lose the american news in urdu

ڈاؤن لوڈ کے معاملے میں بھارت کے بعد امریکہ ٹکٹ ٹاک کے لیے دوسرا سب سے بڑا بازار ہے۔ بھارت میں اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 12 کروڑ ہے جبکہ امریکہ میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ کے قریب ہے۔

tiktok is now expected to lose the american market after india

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 7:03 PM IST

نئی دہلی: بھارت میں چینی ایپ ٹکٹ لاک پر پابندی کے بعد اگرچہ کمپنی کا ہاتھ سے ایک بڑا کاروبار نکل گیا ہے، لیکن یہ امریکہ میں اپنا کاروبار کھونے سے زیادہ نقصاندہ نہیں ہے۔ امریکی مارکیٹ ریسرچ فرم فورریسٹر نے یہ معلومات دی ہیں۔

کمپنی کے سینئر تجزیہ کار ژاؤفینگ وانگ کے مطابق ڈاؤن لوڈ کے معاملے میں بھارت کے بعد امریکہ ٹکٹ ٹاک کے لیے دوسرا سب سے بڑا بازار ہے۔ بھارت میں اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 12 کروڑ ہے جبکہ امریکہ میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ کے قریب ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ' آمدنی کے معاملے میں امریکہ کا مارکیٹ بھارت سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتی ہے'۔

فوریسٹر کے تجزیے کے مطابق سنہ 2020 میں سوشل میڈیا اشتہار کی لاگت امریکہ میں 37.374 کروڑ ڈالر تھی، جبکہ بھارت میں یہ تعداد تقریبا. 16.73 لاکھ ڈالر بیٹھا ہے'۔

چین نے امریکہ میں ٹیک ٹاک کی فروخت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر ٹکنالوجی ایکسپورٹ قانون میں ترمیم کی ہے، جس نے ایک بار پھر امریکہ میں اپنے کاروبار سے متعلق مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار کردیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ میں بائٹ ڈانس کی جانب سے استعمال کیے جانے والی (اے آئی) شامل ہے جو ٹک ٹاک کی اصل کمپنی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.