ETV Bharat / business

Market Ends Lower: اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - Sensex ends 145 pts lower

بی ایس ای میں کل 3453 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1325 فروخت اور 2028 خریدے گئے جب کہ 100 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Market Ends Lower

stock market ends lower
اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 6:11 PM IST

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی کے اشارے پر عالمی بازاروں میں بحالی کے باوجود مقامی سطح پر گیارہ گروپوں میں فروخت کی وجہ سے شیئر بازار آج گراوٹ درج کی گئی۔ Market Ends Lower

بی ایس ای کا تیس شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 145.37 پوائنٹس Sensex Ends 145 Pts Lower کی نفسیاتی سطح سے 58 ہزار پوائنٹس کی گراوٹ سے 57996.68 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 30.25 پوائنٹس گر کر 17322.20 پوائنٹس پر آگیا۔ بڑی اور درمیانی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی کمپنیوں میں خریداری ہوئی۔ اس مدت کے دوران، بی ایس ای مڈ کیپ 0.03 فیصد گر کر 24,017.28 پوائنٹس پر آگیا جبکہ اسمال کیپ 0.42 فیصد بڑھ کر 28,161.67 پوائنٹس پر آگیا۔

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3453 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1325 فروخت اور 2028 خریدے گئے جبکہ 100 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ جہاں این ایس ای میں 33 کمپنیاں گریں، وہیں 17 میں تیزی رہی۔

بی ایس ای کے 11 گروپوں میں کمی آئی جبکہ آٹھ میں تیزی رہی۔ اس عرصے کے دوران، بیسک مٹیرئیل 0.43، فنانس 0.13، انڈسٹریئلس 0.11، آئی ٹی 0.21، یوٹیلٹیز 0.08، آٹو 0.35، بینکنگ 0.53، کیپٹل گڈز 0.48، میٹلز 0.66، پاور 0.22 اور ٹیک گروپ فی 71 فیصد تک کا اضافہ رہا۔

عالمی بازار میں تیزی کا رجحان رہا۔ جرمنی کا دی اے ایکس 0.29، جاپان کا نکی 2.22، ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 1.49 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.57 فیصد بڑھ گیا، جب کہ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.02 فیصدپھسل گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.