ETV Bharat / business

خریف کی فصلوں کی بوائی کے رقبہ میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:43 PM IST

زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت کے مطابق 17 جولائی کو خریف کی فصل کی بوائی 691.86 لاکھ ہیکٹیئر رقبے میں کی گئی جبکہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران 570.86 لاکھ ہیکٹیئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی۔

Sowing area of Kharif crops 21.2% more than last year

نئی دہلی: رواں برس 16 جولائی تک ملک میں 338.3 ایم ایم حقیقی بارش ہوئی ہے جبکہ یکم جون 2020 سے 16 جولائی 2020 کی مدت کے دوران عام طور پر 308.4 ایم ایم بارش ہوتی تھی۔ سی ڈبلیو سی کی رپورٹ کے مطابق 16 جولائی 2020 تک ملک کے 123 ذخائر میں 150 فیصد پانی کا ذخیرہ دستیاب تھا جبکہ گزشتہ 10 برسوں کے اوسط کے مطابق اور گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران یہ ذخیرہ 133 فیصد تھا۔

سترہ جولائی 2020 تک مجموعی طور پر خریف کی فصل کی بوائی 691.86 لاکھ ہیکٹیئر رقبے میں کی گئی جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران 570.86 ہیکٹیئر لاکھ رقبے میں بوائی کی گئی تھی۔ اس طرح ملک میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 21.20 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی ہوئی ہے۔

خریف کی فصل کے تحت کور کیا جانے والا بوائی کا رقبہ درج ذیل ہے:

رواں برس 168.47 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں چاول کی بوائی کی گئی جبکہ گزشتہ برس 142.06 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں برس 18.59 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی ہے۔

رواں برس 81.66 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں دالوں کی بوائی کی گئی جبکہ گزشتہ برس 61.70 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں برس 32.35 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی۔

رواں برس 115.60 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں موٹے اناج کی بوائی کی اطلاع ملی ہے جبکہ گزشتہ برس 103.00 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں بر 12.23 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی ہے۔

رواں برس 154.95 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں تہلن کی بوائی کی گئی جبکہ گزشتہ برس 110.09 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں برس 40.75 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی ہے۔

رواں برس 51.29 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں گنے کی بوائی کی گئی جبکہ گزشتہ برس 50.82 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی اس رواں 0.92 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی ہے۔

رواں برس 113.01 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں کپاس کی بوائی کی اطلاع ملی ہے جبکہ گزشتہ برس 96.35 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں برس 17.28 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی گئی ہے۔

رواں برس 6.88 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں جوٹ اور میسٹا کی بوائی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ برس 6.84 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں بوائی کی گئی تھی یعنی رواں برس ملک میں 0.70 فیصد زیادہ رقبے میں بوائی کی اطلاع ملی ہے۔

اب تک خریف کی فصل کی بوائی کےمعاملے میں کووڈ۔ 19 کا کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.