ETV Bharat / business

سینسیکس میں531 اور نفٹی میں 133 پوائنٹس کی گراوٹ - it stocks play spoilsport

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں ریلائنس آج سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والی کمپنی رہی۔ اس سے نفٹی بھی 0.93 فیصد یعنی 133.00 پوائنٹز کی کمی سے 14،238.90 پوائنٹز پر بند ہوا۔

Sensex tumbles 531 pts; energy, IT stocks play spoilsport

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:28 PM IST

ممبئی: ریلائنس انڈسٹریز کے دسمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی مالی نتائج سرمایہ کاروں کو پسند نہیں آیا جس سے گھریلو شیئر بازار پیر کو زبردست نشیب وفراز کے بعد ایک فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن کے دوران امیر کی دولت میں 35 فیصد اضافہ: رپورٹ

بیشتر ایشیائی بازاروں سے ملے مثبت اشارے سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند کرنے میں ناکام رہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے حصص میں آج 5.36 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور اس کے دباؤ میں 30 شیئروں پر مشتمل بی ایس ای انڈیکس سینسیکس 1.09 فیصد یعنی 53095 پوائنٹز کی کمی سے 48،347.59 پوائنٹز پر بند ہوا۔ سنسیکس کی 30 کمپنیوں میں سے 21 کمپنیاں سرخ نشان میں تھیں اور صرف نو کمپنیوں میں تیزی رہی۔

سینسیکس میں ریلائنس میں پانچ فیصد سے زیادہ، انڈس انڈ بینک میں چار فیصد سے زیادہ اور الٹرا ٹیک سیمنٹ، ایشین پینٹس اور ایچ سی ایل ٹیک میں تین فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں بھی ریلائنس آج سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والی کمپنی رہی۔ اس سے نفٹی بھی 0.93 فیصد یعنی 133.00 پوائنٹز کی کمی سے 14،238.90 پوائنٹز پر بند ہوا۔

نفٹی میں ریلائنس کے ساتھ ہی انڈس انڈ بینک کے حصص کی قیمت میں بھی پانچ فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ نفٹی کی کمپنیوں میں سے 50 کمپنیوں میں کمی جبکہ 18 کمپنیوں میں تیزی رہیں۔ باقی ایک کمپنی کے حصص میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.