ETV Bharat / business

Stock Market ends lower: شیئر بازارمیں گراوٹ جاری

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 7:13 PM IST

کاروبار کے اختتام تک بی ایس ای کا تیس شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 656.04 گر کر 60,098.82 پوائنٹس Sensex Ends 656 Points Lower پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 174.65 پوائنٹس گر کر 17,938.40 پر آگیا۔

Sensex Ends 656 Points Lower, Nifty ends below 18k
شیئر بازارمیں گراوٹ جاری

عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر ٹی سی ایس، انفوسس، ریلائنس، این ٹی پی سی، آئی سی آئی سی آئی بینک اور آئی ٹی سی جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔

بی ایس ای کا تیس شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 656.04 گر کر 60,098.82 پوائنٹس Sensex Ends 656 Points Lower اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 174.65 پوائنٹس گر Nifty Ends Below 18k کر 18 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 17,938.40 پر آگیا۔ تاہم بڑی کمپنیوں کے برعکس درمیانے درجے کی کمپنیوں کی گراوٹ کی شرح سست رہی جب کہ ترقی کا رجحان چھوٹی کمپنیوں میں رہا۔

اس دوران بی ایس ای پر 3495 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1827 کی فروخت 1579 کی خریدی گئی جبکہ 89 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ این ایس ای میں 35 کمپنیاں سرخ نشان پر رہیں جبکہ 15 سبز نشان پر رہیں۔

بی ایس ای کے 11 گروپوں میں کمی رہی۔ اس مدت کے دوران آئی ٹی گروپ کو سب سے زیادہ 1.95 فیصد کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ، بنیادی مواد 0.28، سی ڈی جی ایس 0.31، ایف ایم سی جی 0.89، فنانس 0.86، ہیلتھ کیئر 0.43، ٹیلی کام 0.97، بینکنگ 0.52، کنزیومر ڈیوریبلز 0.17، ریئلٹی 0.23 اور ٹیک گروپ 1.79 فیصد گرے۔

عالمی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.04، جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.08 اور ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 0.06 فیصد بڑھ گیا جبکہ جاپان کا نکی 2.80 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.33 فیصد گر گیا۔

پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.