عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ریلائنس، مہندرا، آئی ٹی سی، این ٹی پی سی اور آئی سی آئی سی آئی سمیت کئی بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ کا شکار رہی۔ Stock Market Ends Lower
بی ایس ای سینسیکس 59.04 پوائنٹس گر کر 57832.97 پوائنٹس اور این ایس ای کا نفٹی 28.30 پوائنٹس گر کر 17276.30 پوائنٹس پر آگیا۔ مڈ کیپ 0.80 پوائنٹس گر کر 23,771.95 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.80 پوائنٹس گر کر 27,748.30 پوائنٹس پر آگیا۔ Sensex Ends 59 pts Lower, Nifty Slips below 17,300
اس دوران بی ایس ای پر مجموعی طور پر 3471 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 2200 میں فروخت اور 1155 کی خرید ہوئی جبکہ 116 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ این ایس ای پر 32 کمپنیوں میں کمی ہوئی جبکہ 17 میں اضافہ ہوا جبکہ ایک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں:
- Stock Markets End Lower: یوکرین روس تنازعہ کے درمیان گھریلو شیئر بازار میں بھاری گراوٹ
- Invest in Silver ETFs: کیا سلور ای ٹی ایف ایس میں سرمایہ کاری اچھا آپشن ہے؟
- Digital Gold Investment: کیا ڈیجیٹل گولڈ سرمایہ کاری ایک اچھا آپشن ہے؟ جانئیے ماہر کیا کہتے ہیں
- Better Investment Options in Stock Market: 'قرض لے کر اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا درست نہیں'
یو این آئی