ETV Bharat / business

Rupee Slumps 12 Paise: روپے کی قدر میں 12 پیسے کی کمی

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 9:07 PM IST

گزشتہ کاروباری دن روپے دو پیسے اضافے کے ساتھ 74.40 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا تھا۔ تاہم آج روپے کی قدر میں 12 پیسے کی کمی درج کی گئی۔

Rupee slumps 12 paise to close at 74.52 against US dollar
روپے کی قدر میں 12 پیسے کی کمی

روپے میں گزشتہ دن کی تیزی کے بعد کمی آئی اور انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپے کی قدر (Rupee slumps 12 paise) میں 12 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.52 روپے فی ڈالر پر آگیا، کیونکہ ڈالر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہوا۔

گزشتہ کاروباری دن روپے دو پیسے اضافے کے ساتھ 74.40 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا تھا۔

ابتدائی تجارت میں روپے 15 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.55 روپے فی ڈالر پر کھلا اور خرید کے دباؤ میں 74.58 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آگیا۔ فروخت کے باعث یہ 74.47 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے 74.40 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں 12 پیسے گر کر 74.52 روپے فی ڈالر پر آ گیا۔

مزید پڑھیں:

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.