ETV Bharat / business

روپے کی قدر میں کمی

گھریلواسٹاک مارکیٹ کی کمزور شروعات اور ڈالر کی مضبوطی سے بھارتی کرنسی پر کاروبار کے دوران دباؤ بنا رہا۔

Rupee settles 23 paise lower at 73.84 against US dollar

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 8:31 PM IST

ممبئی: دنیا کی دوسری بڑی کرنسیوں کی باسکیٹ میں میں ڈالر کی مضبوطی اور کے گھریلو اسٹاک مارکیٹ کے سرخ نشان پر رہنے کی وجہ سے دباؤ میں پیر کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے 23 پیسے کمزور ہوکر 73.84 روپے فی ڈالر پر آگیا۔

گھریلواسٹاک مارکیٹ کی کمزور شروعات اور ڈالر کی مضبوطی سے بھارتی کرنسی پر کاروبار کے دوران دباؤ بنا رہا۔

روپے 16 پیسے کمزور ہو کر 73.77 روپے فی ڈالر پر کھلا ۔ کاروبار کے دوران 88 73 روپے فی ڈالر کے دن کی نچلی سطح اور73.69 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح کے درمیان تھا ۔ آخر میں گزشتہ روز کے بنسبت23 پیسے کمزور ہو کر 73.84 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.