ETV Bharat / business

روپے تین پیسے مضبوط - rupee rises news in urdu

آج ساتویں روز بھی روپے میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ ان سات دنوں میں روپے میں 34 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Rupee rises for 5th session settles 3 paise higher at 72.94

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:12 PM IST

ممبئی: دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے انڈیکس میں ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تین پیسے اضافے کے ساتھ 72.94 روپے فی ڈالر رہا۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن کے دوران امیر کی دولت میں 35 فیصد اضافہ: رپورٹ

گذشتہ کاروباری دن بھارتی کرنسی دو پیسے کے اضافے کے ساتھ 72.97 روپے فی ڈالر ہوگئی تھی۔ آج ساتویں روز بھی روپے میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ ان سات دنوں میں روپے میں 34 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ایکسپرٹ کے مطابق غیر ملکی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے بھی روپے کو مضبوط کیا ہے۔

روپے آج دو پیسے اضافے کے ساتھ 72.95 روپے فی ڈالر ہو گیا۔

پورے دن یہ 72.96 روپے فی ڈالر کے دن کے نچلی اور 72.89 روپے فی ڈالر کے دن کے سب سے اعلی ترین سطح کے درمیان رہا۔بالآخر یہ گزشتہ کاروباری دن کے مقابلے میں تین پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 72.94 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.