ETV Bharat / business

دسمبر میں خوردہ افراط زر 4.59 فیصد

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 10:57 PM IST

وزارت شماریات و پروگرام کے نفاذ کی وزرات کے اعدادوشمار کے مطابق کھانے کی اشیاء سستا ہونے سے دسمبر میں خوردہ افراط زر تیزی سے گھٹ کر 4.59 فیصد پر آگیا۔

Retail inflation drops to 4.59 pc in Dec: Govt data

نئی دہلی: سستی اشیائے خوردونوش کی وجہ سے دسمبر میں خوردہ افراط زر تیزی سے گھٹ کر 4.59 فیصد پر آگیا۔

مزید پڑھیں: صنعتی پیداوار میں 1.9 فیصد کی کمی

منگل کے روز جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق صارفین کی قیمتوں کا انڈیکس(سی پی آئی) پر مبنی خوردہ افراط زر گزشتہ ماہ نومبر میں 6.93 فیصد تھا۔

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2020 میں غذائی افراط زر کی شرح کم ہوکر 3.41 فیصد رہ گئی ہے جو ایک ماہ قبل 9.5 فیصد تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.