ETV Bharat / business

Reliance Foreign Currency Bonds: ریلائنس نے غیرملکی کرنسی بانڈ میں چارارب ڈالر جمع کئے - ریلائنس نے غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کی

مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے Reliance Foreign Currency Bonds غیر ملکی کرنسی بانڈ میں 4 ارب ڈالر جمع کیے ہیں۔

Reliance Foreign Currency Bonds
ریلائنس نے غیرملکی کرنسی بانڈ میں چارارب ڈالر جمع کئے
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 7:01 PM IST

تیل سے لے کر ٹیلی کام تک کا کاروبار کرنے والی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ Reliance Industries Ltd نے جمعرات کو کہاکہ اس نے Reliance Foreign Currency Bonds غیر ملکی کرنسی میں بانڈز جاری کرکے 4 بلین امریکی ڈالر اکٹھا کیا ہے۔ یہ بھارت سے جاری ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا غیر ملکی کرنسی بانڈ تھا۔

گروپ نے غیر ملکی کرنسی کے بانڈز جاری کر کے فنڈز اکٹھے کیے تھے۔ کمپنی اس رقم کو اپنے موجودہ قرض کی ادائیگی کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کے اس بانڈ کو تقریباً تین گنا سبسکرپشن ملا اوریہ 11.5 ارب ڈالرکے برابر ہے۔ اس میں ایشیا، یورپ اور امریکہ کے 200 سے زائد سرمایہ کاروں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.