ETV Bharat / business

معاشی اشارے حوصلہ افزا ہیں: مودی - recovery faster than expected

وزیر اعظم مودی نے خطاب میں کہا کہ آج غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی ہے۔ آج ملک کا ہر شہری خود کفیل بھارت مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Recovery faster than expected, economic indicators encouraging,PM Narendra Modi

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 2:37 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف آئی سی سی آئی) کے 93 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'سنہ 2020 اتار چڑھاؤ سے گزرا۔ لیکن سب سے اچھی بات یہ رہی ہے کہ صورتحال جس قدر تیزی سے خراب ہوئی، صورتحال میں اسی طرح بہتری بھی آرہی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ملکی معیشت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ معاشی شرح نمو کے اشارے حوصلہ افزا ہیں۔'

ویڈیو

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 'ہم ایک نامعلوم دشمن سے لڑ رہے تھے۔ سوال یہ تھا کہ یہ کب تک چلے گا؟ سب کچھ ٹھیک کیسے رہے گا؟ ان سوالات، چیلنجوں، خدشات کے ساتھ پوری دنیا کا ہر انسان پھنسا پڑا تھا۔ لیکن آج دسمبر تک صورت حال میں بہت زیادہ تبدیلی آچکی ہے۔ ہمارے پاس جواب بھی ہے اور روڈ میپ بھی۔'

انہوں نے کہا کہ 'آج بھارت کے معاشی اشارے حوصلہ افزا ہیں۔ بحران کے وقت ملک نے جو سیکھا ہے، وہ مستقبل میں مزید مواقع پیدا کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ ان کا کریٹیڈ، انٹرپرینور، کسانوں، کاروباریوں اور بھارتی باشندوں کو جاتا ہے۔'

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی ہے۔ آج ملک کا ہر شہری خود کفیل بھارت مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ لوک فار وکل پر کام ہورہا ہے۔ بھارت کا نجی شعبہ نہ صرف گھریلو ضروریات کو پورا کرسکتا ہے، بلکہ وہ عالمی سطح پر بھی اپنی شناخت اور مضبوطی قائم کرسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.