ETV Bharat / business

سپریم کورٹ پی ایم سی بینک معاملے میں سماعت کے لیے تیار

سپریم کورٹ پنجاب اینڈ مہارشٹر کوآپریٹیو (پی ایم سی)بینک کے کھاتے دارون کی رقومات کی حفاظت کے لیے دائر عرضی پر سماعت کے لیے تیار۔

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 11:26 PM IST

سپریم کورٹ پنجاب اینڈ مہارشٹر کوآپریٹیو (پی ایم سی)بینک کے کھاتہ داروں کی جمع رقم کو محفوظ کرنے سے متعلق کے آخری عرضی پر جمعے کے روز سماعت کرے گی۔

اس عرضی میں پی ایم سی بینک میں پڑی کھاتہ داروں کی جمع رقم کو محفوظ کرنے لیے عبوری طریقے اپنائے جانے کے بارے میں حکم دینے کی درخواست کی گئی ہے۔
گزشتہ دنوں پی ایم سی بینک کے کم از کم تین کھاتے داروں کی اموات کے بعد سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی۔
خبروں کے مطابق پی ایم سی بینک سے تقریبا 4355 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ریزرو بینک آف انڈیا نے بینک سے لین دین سے متعلق کئی طرح کی پابندی عائد کردی ہے۔ کھاتہ داروں کے لیے بینک کھاتے سے چھ مہینے میں نقدی نکالنے کی حد چالیس ہزار روپے طے کردی ہے۔ اس سے قبل یہ رقم کافی کم رکھی گئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.