ETV Bharat / business

وزیر اعظم نریندر مودی نے وائبو اکاؤنٹ کو خیرباد کہہ دیا - سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے جڑے تھے

لداخ کے گلوان وادی میں چین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان تصادم کے بعد مرکزی حکومت نے 59 چینی ایپ پر پابندی عائد کردی ہے، اب وزیر اعظم نریندر مودی نے وائبو پر اپنا اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔

PM Narendra Modi quits Chinese social media Weibo as India bans 59 apps

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:38 PM IST

Updated : Jul 1, 2020, 7:58 PM IST

بھارت کی 59 چینی ایپز پر پابندی کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے وائبو اکاؤنٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ وزیر اعظم کچھ برس پہلے ہی اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے جڑے تھے۔ جب پی ایم مودی سنہ 2015 میں چین گئے تھے تو انہوں نے خیر سگالی کے لحاظ سے ویبو کے ذریعے کچھ پیغامات دیئے تھے۔ لیکن وزیر اعظم کو ویبو سے باہر آنے میں کچھ وقت بھی لگا۔

  • For VIP accounts, Weibo has a more complex procedure to quit which is why the official process was initiated. For reasons best known to the Chinese, there was great delay in granting this basic permission: Sources https://t.co/aEtTLxIPFm

    — ANI (@ANI) July 1, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم نریندر مودی نے چینی اپیز پر پابندی کے فیصلے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو چھوڑ دیا ہے۔ وی آئی پی اکاؤنٹ کے لیے وائبو کا عمل کچھ پیچیدہ ہے۔ وزیر اعظم کی وائبو پر کل 115 پوسٹیں تھیں۔ ان میں سے 113 آسانی سے حذف ڈلیٹ ہوگئے۔ لیکن ان دو پوسٹوں پر جن میں چینی صدر کی تصاویر تھیں، ان کو ڈلیٹ کرنے میں وقت لگا۔ آخر میں وائبو سے متعلق دو پوسٹیں بھی ڈلیٹ کردی گئیں۔

خیال رہے کہ وائبو پر وزیر اعظم نریندر مودی کے 244000 فالور تھے۔ اہم بات یہ ہے کہ لداخ میں چینی فوج کے ساتھ بھارتی فوج کے تصادم کے بعد دونوں ممالک کے مابین تناؤ کے حالات ہیں۔ بھارت نے 59 چینی اپیز پر پابندی عائد کردی ہے۔ جبکہ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

Last Updated : Jul 1, 2020, 7:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.