ETV Bharat / business

پٹرول سات پیسہ سستا، ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں - ڈیزل

ملک میں پٹرول کی قیمت ہفتہ کے روز مسلسل دوسرے دن کم ہوئی جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:01 AM IST

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے ملی اطلاعات کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول سات پیسے سستا ہوکر 71.03 روپے فی لیٹر رہا جبکہ ڈیزل 65.96 روپے فی لیٹر پر ہی ہے۔
پیٹرول کی قیمت کولکتہ اور ممبئی میں بھی سات- سات پیسے کم ہوئی اور وہاں یہ قیمت بالترتیب 73.10 روپے اور 76.64 روپے فی لیٹر کے اعتبار سے ہے۔چنئی میں پٹرول چھ پیسے سستا ہوکر 73.73 روپے فی لیٹر رہا۔
ڈیزل کی قیمت کولکاتا میں 67.71 روپے فی لیٹر پر رہی جبکہ ممبئی اور چنئی میں بالترتیب 69.11 روپے اور 69.72 روپے فی لیٹر رہی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.