ETV Bharat / business

دو دن میں 1.20 روپے مہنگا ہوا پیٹرول - ڈیزل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ کیا گیا ہے جس سے دارالحکومت دہلی میں دو دن میں یہ 1.20 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

Petrol, diesel price hiked by 60 paisa per litre for second straight day

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:43 PM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 60- 60 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کے روز بھی ان کی قیمتوں میں انتا ہی اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے دو دن میں ان کی قیمتوں میں 1.20 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت ( روپے فی لیٹر) مندرجہ ذیل ہے ۔

شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل

دہلی ------------ 72.46 (+0.60) ------- 70.59 (+0.60)

کولکتہ --------- 74.46 (+0.57) ------- 66.71 (+0.56)

ممبئی ------------- 79.49 (+0.58) ------- 69.37 (+0.58)

چنئی ------------ 76.60 (+0.53) ------- 69.25 (+0.51)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.