ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر - پٹرول ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

ایندھن کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس ( ویٹ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔Petrol, Diesel Prices Remain Unchanged Across Indian Metros

ڈیزل کی قیمتیں
ڈیزل کی قیمتیں
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 12:57 PM IST

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 94 ڈالر فی بیرل سے اوپر جانے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 100ویں دن گھریلو سطح پر مستحکم رہیں۔Petrol, Diesel Prices Remain Unchanged Across Indian Metros

ایندھن کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا ۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس ( ویٹ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

زیادہ ترریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کیا جب مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی، جس سے عام لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔

سنگاپور میں آج صبح لندن برینٹ کروڈ 94.44 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 4.47 فیصد اضافے کے ساتھ 93.90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں میں 96ویں روز بھی کوئی راحت نہیں

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:

میٹرو……….پٹرول……….ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی ………….95.41…….. 86.67

کولکتہ ......104.67.......89.79

ممبئی .............. 109.98.......94.14

چنئی ............... 101.40 .......... 91.43

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.