ETV Bharat / business

Andhra Pradesh Unemployed: آندھراپردیش میں 6.16 لاکھ رجسٹرڈ بے روزگار - unemployed in andhra pradesh

اپوزیشن تلگو دیشم پارٹی کے اراکین اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ریاستی حکومت نے بتایا کہ جنوری 2022 کے رجسٹرڈ بے روزگار کی نوجوان کی تعداد 6,16,689 لاکھ ہو گئی ہے۔ Registered Unemployed in Pradesh Unemployed

Andhra Pradesh has 6.16 lakh registered unemployed
اے پی میں 6.16 لاکھ رجسٹرڈ بے روزگار
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 3:28 PM IST

آندھراپردیش اسمبلی میں فراہم کردہ معلومات کے مطابق ریاست بھر میں جنوری 2022 تک رجسٹرڈ بے روزگار نوجوانوں کی تعداد 6,16,689 لاکھ ہے۔ ضلع امپلائمنٹ ایکسچینج میں درج بیر وزگارملازمین کی تعداد میں 4,22,055 مرد اور1,94,634خواتین ہیں۔ Registered Unemployed in Pradesh Unemployed

اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے ارکان اسمبلی سامباسیواراو، ویرانجینوسوامی اور دیگر کے سوال کے جواب میں ریاستی حکومت نے تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔

13 اضلاع میں سے وشاکھاپٹنم میں سب سے زیادہ بے روزگاروں کی تعداد ہے۔ اس ضلع میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد 98,504 ہے۔ اس کے بعد ضلع کرنول دوسرے نمبرپر ہے جہاں بے روزگاروں کی تعداد 64,294 ہے۔

وزیراعلی جگن موہن ریڈی کا آبائی ضلع کڑپہ، بے روزگاروں کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ اس ضلع میں یہ تعداد 58,837 ہے۔ اننت پور ضلع میں سب سے کم 18,730 نوجوان بے روزگار ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.