ETV Bharat / business

نرملا سیتا رمن کی صنعتکاروں سے میٹنگ

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 3:21 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے درمیانی اور چھوٹے صنعتوں کاروں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی جس میں تجارت کو استحکام بخشنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تصویر اے این آئی

یاد رہے کہ گذشتہ روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سرکاری بینکرز کے اعلی افسران کے ساتھ ملاقات کی تھی اور درمیانی اور چھوٹے صنعتکار ( ایم ایس ایم ای) کو استحکام دینے پر غوروخوض کیا تھا۔

اس موقع پر بینکرز نے ایم ایس ایم ای اور صارف مالی شعبوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ آسان اور رکاوٹوں کے بغیر وصولی کا عمل تیز کرنے کے لیے جائزہ لینے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
اس کے علاوہ بینکرز نے پی ایس بی 59 منٹ ڈاٹ کام پورٹل پر 5 کروڑ روپے تک ایم ایس ایم ای کو کنٹیکٹ لیس ڈیجیٹل قرض کی حد بڑھانے کو باضابطہ طورپر منظوری دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی اس میٹنگ میں ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر نتن گڈکری بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

shamsher sb 6

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.