ETV Bharat / business

آدھار پر مبنی ای کے وائی سی سے پین سہولت شروع

author img

By

Published : May 30, 2020, 12:08 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آدھار کے وائی سی پر مبنی فوری طورپر ای پین نمبر جاری کئے جانے کی سہولت شرو ع کی۔

Nirmala Sitharaman launches free instant PAN card facility

وزیر خزانہ نے رواں مالی برس کے عام بجٹ میں اس سہولت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے تحت درخواست دہندہ کو آدھار کے لئے رجسٹر ڈ موبائل نمبر کے ساتھ درخواست دینی ہوگی اور ویری فکیشن ہونے کے فوراً بعد ای پین نمبر جاری کردیا جائے گا۔ یہ سہولت مفت ہے اور یہ پوری طرح سے پیپر لیس ہے۔

اس سہولت کا بیٹا ایڈیشن گزشتہ فروری میں شروع کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک 677680 ای پین جاری کئے جاچکے ہیں۔ اس کے ذریعہ محض دس منٹ میں ای پین جاری ہوجاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.