ETV Bharat / business

سنہ 2020: کاروبار کے تعلق سے ضروری معلومات - آن لائن ٹرانزیکشن کے لیے نہیں دینا ہوگا چارج

آنے والے نئے برس کے دوران معاشی پالیسی میں متعدد تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔ ایسی صورتحال میں، بہت سارے قواعد آپ کو متاثر کرنے والے ہیں۔ جانیں کیا ہیں نئی تبدیلیاں۔

New Year's Eve: What you need to know
سنہ 2020: کاروبار کے تعلق سے ضروری معلومات
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 9:07 PM IST

حیدرآباد: نئے برس کچھ ہی گھنٹوں میں دستک دینے والا ہے، آنے والے نئے برس میں معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں بھی دیکھنے کو ملے گی۔
ای ٹی وی بھارت آپ کو پانچ اہم خبروں سے روبرو کرانے جارہے ہیں، جن کی معلومات آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔

آدھار۔ پین لنک
آدھار۔ پین لنک

نمبر (1) آدھار۔ پین لنک۔
سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس نے مارچ 2020 تک اپنا مستقل اکاؤنٹ نمبر آدھار سے جوڑنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ آدھار کو انفرادی تحفظ اور ان کی معلومات کی حفاظت (یو آئی ڈی اے آئی) نے جاری کیا ہے۔ پین کارڈ 10 ہندسوں کا ایک کارڈ ہے جسے انکم ٹیکس ڈپارمنٹ کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔

روپے کارڈ اور یوپی آئی کے ذریعے لین دین پر نہیں لگے گا ایم ڈی آر فیس

نمبر (2) روپے کارڈ اور یوپی آئی کے ذریعے لین دین پر نہیں لگے گا ایم ڈی آر فیس۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ' قانونی طور پر لین کے دیگر طریقوں پر ایم ڈی آر فیس نہیں لگے گا، مزید معلومات جلد ہی جاری کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ سے پہلے بینکوں کی کارکردگی کی جائزہ میٹنگ کے دوران سنیچر کے روز کہا تھا کہ' تصدیق شدہ پیمنٹ پر کارڈ اور یوپی آئی ٹرانزیکشن پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ( ایم ڈی آر) فیس حکومت برداشت کرے گی، یکم جنوری 2020 سے 50 کروڑ روپے سے زائد ٹرن اوور تمام کمپنیوں کو اپنا اپنے صارفین کو بغیر کسی ایم ڈی آر فیس کے ڈیبٹ کارڈ اور یو پی آئی کیو آر کوڈ کے ذریعے پیمنٹ کی سہولت دستیاب کرانی ہوگی۔

ایس بی آئی نے میگنٹک کارڈ پر پابندی نافذ کر ے گی۔

نمبر (3) ایس بی آئی نے میگنٹک کارڈ پر پابندی نافذ کر ے گی۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے میگنٹک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے بدلے میں بینک نئے دور کے چپ والے ای ایم وی کارڈ فراہم کرے گی۔ بینک نے اپنے تمام صارفین کو 31 دسمبر تک کارڈ بدلنے کی ڈیڈلائن دی ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اپنے پرانے میجسٹریپ ( میگنیٹک) ڈیبٹ کارڈ ہیں تو فورا بدل لیں ۔پرانے کارڈ بند ہونے جا رہے ہیں۔

New Year's Eve: What you need to know
اے ٹی ایم سے رقومات کی نکالنے پر او ٹی پی لازمی

نمبر (4) اے ٹی ایم سے رقومات کی نکالنے پر او ٹی پی لازمی۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے یکم جنوری سے رات کے 8 بجے صبح 8 بجے تک اے ٹی ایم سے رقومات نکالنے پر اوٹی پی لازمی قرار دیے دیا ہے، صارفین کو اپنے لنک شدہ نمبر سے او ٹی پی دینا ضروی ہوگا تبھی روپے نکال پائیں گے'۔

آن لائن ٹرانزیکشن کے لیے نہیں دینا ہوگا چارج

نمبر (5) آن لائن ٹرانزیکشن کے لیے نہیں دینا ہوگا چارج۔
آر بی آئی نے کے ضابطے کے مطابق یکم جنوری سے صارفین کو بینکوں کے ذریعے نیشنل الکٹرانک فنڈ ٹرانسفر( این ای ایف ٹی) کے لیے کوئی چارج نہیں دینا ہوگا، آر بی آئی نے 16 دسمبر سے 24 گھنٹے آن لائن ٹرانزیکشن خدمات شروع کی ہے۔ بھارتی ریزو بینک نے آن لائن ٹرانزیکشن کو بڑھاوا دینے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔
این ای ایف ٹی یعنی نیشنل الکٹرانک فنڈ ٹرانسفر ملک کے بینکز کے ذریعے فنڈ ٹرانسفر کرنی ایک آن لائن سہولت ہے۔ انٹر نیٹ کے ذریعے دو لاکھ روپے تک لین دین کے لیے این ای ایف ٹی کا استعمال کیا جاتا ہے، اس کے ذریعے کسی بھی شخص کے کسی بھی کھاتے کے کسی بھی شاخ کے بین کھاتے کو روپے ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے بھیجنے والے اوار روپے پانے والے دونوں کے پاس انٹر نیٹ بینک ہونا ضروری نہیں ہے، اگر دونوں کھاتے ایک ہی بینک کے ہیں تو چند سیکنڈ کے اندر روپے ٹرانسفر ہو سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.