ETV Bharat / business

گھریلو شیئر بازار میں تیزی

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 7:25 PM IST

ریلائنس انڈسٹر کے بدولت بی ایس ای کی انرجی گروپ میں سب سے زیادہ 6.26 فیصد کی تیزی درج کی گئی۔ بی ایس ای میں ٹیلی کام 1.42 فیصد، دھات 0.81 فیصد اور سی ڈی 0.03 فیصد کی گراوٹ کو چھوڑ کر باقی تمام گروپ میں اضافے میں رہے۔

Market Roundup: Markets ride Reliance rally; Sensex zooms 646 pts

ممبئی: ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے ریٹیل شعبے کی کمپنی میں امیزن کی سرمایہ کاری کرنے سے ہوئی زبردست خریداری کےدم پر آج شیئر بازار میں طوفان سی تیزی رہی اور اس دوران سنسیکس 646.40 پوائنٹز بڑھ کر 38840.32 پوائنٹز اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 171.25 پوائنٹز بڑھ کر 11449.25 پوائنٹز پر رہا۔

ویڈیو

ریلائنس انڈسٹریز میں ہوئی خریدارای کی بدولت یہ کمپنی 14.67 لاکھ کروڑ روپے کی بازار کیپٹلائیزیشن والے ملک کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔ کمپنی کے شیئر بازار میں سنسیکس میں سب سے زیادہ 7.10 فیصد کی تیزی درج کی گئی۔ ریلائنس انڈسٹر کے بدولت بی ایس ای کی انرجی گروپ میں سب سے زیادہ 6.26 فیصد کی تیزی درج کی گئی۔ بی ایس ای میں ٹیلی کام 1.42 فیصد، دھات 0.81 فیصد اور سی ڈی 0.03 فیصد کی گراوٹ کو چھوڑ کر باقی تمام گروپ میں اضافے میں رہے۔ تیل اور گیس گروپ میں بھی 3.59 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

بی ایس ای میں بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری کم دیکھی گئی۔ مڈکیپ 0.92 فیصد بڑھ کر 14575.14 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.27 فیصد بڑھ 14483.41 پوائنٹز پر رہا۔ بی ایس ای میں کل 2876 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جس میں سے 1821 سے 1821 میں تیزی رہی جبکہ 889 گراوٹ میں رہے۔ 166 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

عالمی سطح پر زیادہ تر اہم انڈیکس سرخ نشان میں رہے۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس 0.55 فیصد، جرمنی کا ڈیکس 0.25 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.64 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.61 فیصد کے نقصان میں رہا۔ جاپان کا نکئی 0.88 فیصد کے اضافے میں رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.