ETV Bharat / business

Stock Market Ends Lower: روس۔ یوکرین تنازعہ، شیئر بازار میں دوسرے دن بھی گراوٹ

آج بی ایس ای میں کل 3473 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 2057 میں کمی، جب کہ 1313 میں اضافہ ہوا وہیں 103 کمپنیوں کے شیئروں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Stock Market Ends Lower

اینٹی کرپشن بیورو
روس۔ یوکرین تنازع، شیئر بازار میں دوسرے دن بھی گراوٹ
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 5:27 PM IST

روس-یوکرین بحران کی وجہ سے یورپی مارکیٹ میں گراوٹ سے حوصلہ شکنی کے شکار سرمایہ کاروں نے مقامی سطح پر، ایس بی آئی، آئی سی آئی سی آئی بینک، این ٹی پی سی، ماروتی اور ٹاٹا اسٹیل سمیت 19 کمپنیوں میں فروخت سے شیئر بازار آج دوسری دن بھی گرکر بند ہوا۔ Stock Market Ends Lower

بی ایس ای کا تیس شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 104.67 پوائنٹس گر کر 57892.01 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 42.80 پوائنٹس گر کر 17279.40 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ بھی 0.22 فیصد گر کر 23,964.86 پر اورا سمال کیپ 0.67 سے 27,972.45 پوائنٹس گر گیا۔ Sensex Slips for 2nd day, Drops 105 pts; Nifty Holds 17,300

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر کل 3473 کمپنیوں کے شیئروں کا کاروبار ہوا جن میں سے 2057 میں کمی جبکہ 1313 میں اضافہ ہوا جبکہ 103 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای پر 33 کمپنیوں میں فروخت ہوئی جبکہ 17 میں خرید ہوئی۔

بی ایس ای کے 12 گروپوں کے شیئر گرے جبکہ باقی سات میں اضافہ ہوا۔ اس دوران بیسک میٹریلز 0.43، سی ڈی جی ایس 0.12، فنانس 0.50، ہیلتھ کیئر 0.71، انڈسٹریز 0.12، آئی ٹی 0.58، ٹیلی کام 0.65، آٹو 0.01، کنزیومر ڈیوربلز 0.03، میٹلز 0.17، ریئلٹی 0.22، ٹیک 0.55 فیصد اور بینکنگ گروپ کے شیئر 1.15 فیصد ٹوٹ گئے جبکہ باقی دیگر گروپوں میں 1.97 فیصد کی بڑھت رہی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کی جانب سے یوکرین کی فوج پر حملہ کرنے کے الزام سے ان دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ فی الحال کم نہ ہونے کے اشاروں سے سرمایہ کاروں نے شیئر بازار سے رقم نکال کر سرکاری بانڈز میں محفوظ سرمایہ کاری کی، جس کی وجہ سے یورپی بازار گر گیا۔ اس کا اثر گھریلو شیئر بازار پر بھی پڑا۔

برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.69، جرمنی کا ڈیکس0.01 اور جاپان کا نکئی 0.83 فیصد گرا، جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 0.30 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.06 فیصد بڑھ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.