ETV Bharat / business

سب سے زیادہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ - نرملا سیتا رمن

یکم فروری کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سنہ 2020۔ 21 کےلیےعام بجٹ پیش کرنے جارہی ہیں، اس موقعے آئیے ان پانچ سر فہرست وزرائے خزانہ پر ایک نظر ڈالتے ہیں جنھوں نے اب تک تعداد کے اعتبارسے سب سے زیادہ بجٹ پیش کیے ہیں۔

know about top five finance minister of india who presented budget more time
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 11:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:25 PM IST

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن اپنا دسرا عام بجٹ یکم فروری کو پیش کریں گی۔

نرملا سیتا رمن سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون ہیں جو بجٹ پیش کی۔ آزادی بھارت کے بعد کن کن وزرائے خزانہ نے اب تک بجٹ پیش کیا ہے۔ پیش ہے رپورٹ25 وزیرِخزانہ عام بجٹ پیش کر چکے ہیں، نرملا سیتا رمن 26 ویں وزیر خزانہ ہیں جو بجٹ پیش کریں گی۔ آیئے ان پانچ سر فہرست وزرائے خزانہ پر ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں جنھوں نے تعداد کے اعتبار سے سب سے زیادہ بجٹ پیش کیے۔

مورارجی دیسائی نے بطور وزیر خزانہ کل 10 بجٹ پیش کر چکے ہیں،

نمبر(1) مورارجی دیسائی نے بطور وزیر خزانہ کل 10 بجٹ پیش کر چکے ہیں، جو اب تک کے سب سے زیادہ بجٹ پیش کرنے والے وزیر خزانہ شمار کیے جاتے ہیں۔

پی چدمبرم
پی چدمبرم

نمبر (2) پی چدمبرم زیادہ بجٹ پیش کرنے والے وزیر خزانہ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آتے ہیں، انھوں نے کل 9 بجٹ پیش کیے۔

پرنب مکھر جی
پرنب مکھر جی

نمبر(3) پرنب مکھر جی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں انہوں نے کل 8 بجٹ پیش کیے۔

سی ڈی دیشمکھ
سی ڈی دیشمکھ
نمبر (4) سی ڈی دیشمکھ اور یشونت سنہا کل 7 بجٹ پیش کیے۔
یشونت سنہا
یشونت سنہا
نمبر (5) منموہن سنگھ نے بطور وزیر خزانہ کل 6 بجٹ پیش کیے۔
منموہن سنگھ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.