ETV Bharat / business

امیزون کے سی ای او جیف بیزوز مستعفی - ایمیزون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جیف بیزوس

امیزون کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر (سی ای او) جیف بیزوز نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

Jeff Bezos to step down as Amazon CEO
جیف بیزوس ایمیزون کے سی ای او کا عہدہ چھوڑیں گے
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 7:44 AM IST

Updated : Feb 3, 2021, 10:51 AM IST

ملازمین کو ایک مراسلہ میں بیزوز نے منگل کو کہا کہ وہ کمپنی میں سی ای او کے رول سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ’’یہ اعلان کرتے ہوئے میں پرجوش ہوں کہ میں امیزون بورڈ کے ایگزیکٹیو چیئرمین کی حیثیت سے کام کروں گا اور اینڈی جسی کمپنی کے نئے سی ای او ہوں گے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ امیزون بورڈ آف ڈائرکٹرز کے ایگزیکٹیو چیئرمین کی حیثیت سے ان کا رول انہیں کمپنی سے منسلک رہنے کا موقع فراہم کرے گا۔ ساتھ ہی ڈے 1 فنڈ ، بیزوز ارتھ فنڈ ، بلیو اوریجن ، دی واشنگٹن پوسٹ اور دیگر معاملات پر بھی توجہ دینے کے قابل ہوجائیں گے۔

Last Updated : Feb 3, 2021, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.