ETV Bharat / business

ریاستیں طیارہ ایندھن پر ٹیکس فوراً گھٹائیں: پوری

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ریاستی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ طیارہ ایندھن پر لگنے والے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ) کو گھٹا کر چار فیصد یا اس سے کم کرنے کے لیے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کریں۔

Hardeep Singh Puri video conference with state Chief Minister
ریاستیں طیارہ ایندھن پر ٹیکس فوراً گھٹائیں
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 9:22 PM IST

انہوں نے شمالی اور مغربی بھارت کے ریاستوں کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے کیے گئے اجلاس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کئی ریاستوں نے علاقائی رابطہ منصوبہ 'اڑان' (اڑے ملک کا عام ناگرک) کے تحت شروع کیے گئے پروازوں کے لیے طیارہ ایندھن پر ویٹ گھٹا کر ایک فیصد کر دیا ہے لیکن ریاستوں کے دار الحکومت اور دیگر بڑے شہروں سے جانے والی دیگرکمرشیل پروازوں کے لیے ریاست 18 سے 30 فیصد کے درمیان ٹیکس لگا رہے ہیں۔

مسٹر پوری نے ریاستوں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ضروری نوٹیفکیشن جاری کرکے اپنے یہاں کمرشیل پروازوں کے لیے ویٹ کی شرح گھٹا کر ایک سے چار فیصد کے درمیان کریں تاکہ گھریلو طیارہ خدمات کمپنیاں آپریٹنگ جاری رکھ سکیں۔

اس اجلاس میں ریاستوں کی جانب سے چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں یا شہری ہوابازی محکمہ کے سکریٹریوں، ڈائریکٹروں نے حصہ لیا۔ اجلاس 24 دسمبر کو منعقد ہوا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ پٹرول، ڈیزل کے ساتھ طیارہ ایندھن کو بھی ابھی اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائرے سے باہر رکھا گیا ہے اور ان پر ریاستیں ویٹ لگاتی ہیں۔ شہری ہوابازی کی وزارت لمبے عرصے سے اسے جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس سے پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی مالی حالت مستحکم ہوگی۔ مالی بحران کی وجہ سے 25 سال پرانی ایئرلائن جیٹ ایئر ویز رواں برس کے نصف میں بند ہوچکی ہے۔ ایئرلائن کا کل خرچ 35 سے 40 فیصد ایندھن کے مد میں خرچ ہوتا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Dec 26 2019 7:41PM

ریاستیں طیارہ ایندھن پر ٹیکس فوراً گھٹائیں: پوری

نئی دہلی، 26 دسمبر(یو این آئی) شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ریاستی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ طیارہ ایندھن پر لگنے والے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ) کو گھٹا کر چار فیصد یا اس سے کم کرنے کے لیے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کریں ۔

انہوں نے شمالی اور مغربی ہندوستان کے ریاستوں کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے کیے گئے اجلاس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کئی ریاستوں نے علاقائی رابطہ منصوبہ ’اڑان‘ (اڑے ملک کا عام ناگرک) کے تحت شروع کیے گئے پروازوں کے لیے طیارہ ایندھن پر ویٹ گھٹا کر ایک فیصد کر دیا ہے لیکن ریاستوں کے دار الحکومت اور دیگر بڑے شہروں سے جانے والی دیگرکمرشیل پروازوں کے لیے ریاست 18 سے 30 فیصد کے درمیان ٹیکس لگا رہے ہیں۔

مسٹر پوری نے ریاستوں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ضروری نوٹیفکیشن جاری کرکے اپنے یہاں کمرشیل پروازوں کے لیے ویٹ کی شرح گھٹا کر ایک سے چار فیصد کے درمیان کریں تاکہ گھریلو طیارہ خدمات کمپنیاں آپریٹنگ جاری رکھ سکیں۔

اس اجلاس میں ریاستوں کی جانب سے چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں یا شہری ہوابازی محکمہ کے سکریٹریوں، ڈائریکٹروں نے حصہ لیا۔ اجلاس 24 دسمبر کو منعقد ہوا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ پٹرول، ڈیزل کے ساتھ طیارہ ایندھن کو بھی ابھی اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائرے سے باہر رکھا گیا ہے اور ان پر ریاستیں ویٹ لگاتی ہیں۔ شہری ہوابازی کی وزارت لمبے عرصے سے اسے جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس سے پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی مالی حالت مستحکم ہوگی۔ مالی بحران کی وجہ سے 25 سال پرانی ایئرلائن جیٹ ایئر ویز رواں برس کے نصف میں بند ہوچکی ہے۔ ایئرلائن کا کل خرچ 35 سے 40 فیصد ایندھن کے مد میں خرچ ہوتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.