ETV Bharat / business

جی ایس ٹی کے کلیکشن میں کمی - وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ' ستمبر میں مجموعی طور پر جی ایس ٹی کا مجموعی کلیکشن 95380 کروڑ روپے رہا'۔

گذشتہ ستمبر کے مقابلے جی ایس ٹی کے کلیکشن میں کمی
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 5:31 PM IST

گُڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی رواں برس اکتوبر میں گھٹ کر 95380 کروڑ روپے ہوگئی۔ یہ ستمبر کے مقابلے 3464 کروڑ روپے زائد ہے، ستمبر میں جی ایس ٹی وصولی 91916 کروڑپے تھی۔ مذکورہ معلومات بھارتی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی۔

اعداد شمار کے مطابق گذشتہ برس اسی مہینے ستمبر میں مجموعی طور پر جی ایس ٹی کی وصولی 100710 کروڑ روپے تھا۔

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ستمبر میں مجموعی طور پر جی ایس ٹی کی وصولی 95380 کروڑ روپے رہی۔ جس میں سی جی ایس ٹی 17582 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 23674 کروڑ روپے اور آئی جی ایس ٹی 46517 کروڑ اور سیس 7606 کروڑ روپے رہا۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.