ETV Bharat / business

'گولڈ بانڈز میں سرمایہ کاروں کو چھوٹ دے گی حکومت'

حکومت نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان سرمایہ کاروں کو جو آن لائن درخواست دیتے ہیں اور اس کی ادائیگی ڈیجیٹل موڈ کے ذریعہ کرتے ہیں، ایسے سرمایہ کار کو ایشو قیمت سے فی گرام 50 روپےکی چھوٹ دے گی۔

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:04 PM IST

Govt to Give Discount to Investors Using Digital Mode Under Gold Bond Scheme

حکومت اپنی گولڈ بانڈ اسکیم کے تحت آن لائن درخواست دینے اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے سرمایہ کاروں کو 50 روپے فی گرام چھوٹ دے گی۔ وزارت خزانہ کے ایک بیان کے مطابق سبسکرپشن کے لیے ڈیجیٹل موڈ کا استعمال کرنے والے سرمایہ کاروں کے لیے سونے کے بانڈز کی قیمت 5،054 روپے فی گرام ہوگی۔

اس سلسلے میں حکومت نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان سرمایہ کاروں کو جو آن لائن درخواست دیتے ہیں اور اس کی ادائیگی ڈیجیٹل موڈ کے ذریعہ کرتے ہیں، ایسے سرمایہ کار کو ایشو قیمت سے فی گرام 50 روپےکی چھوٹ دے گی۔

اس سلسلے میں مرکزی وزیر خزانہ نے گذشتہ ماہ دسمبر کو ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.