ETV Bharat / business

سائبر فراڈ کی روک تھام کے لیے ہیلپ لائن شروع

وزارت داخلہ نے سائبر فراڈ کی وجہ سے ہونے والے مالی نقصانات کی روک تھام کے لیے قومی ہیلپ لائن شروع کی ہے۔

Govt launches national helpline for reporting online financial frauds

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 10:13 PM IST

وزارت داخلہ نے سائبر فراڈ کی وجہ سے مالی نقصان کی روکتھام کے لیے قومی ہیلپ لائن نمبر 155260 اور رپورٹنگ پلیٹ فارم کا آغازکیا ہے۔

اِس کے ذریعے سائبر فراڈ معاملات میں دھوکہ دہی کے شکار افراد کو اِس طرح کے کیس کی اطلاع دینے کا ایک نظام فراہم کیا گیا ہے تاکہ محنت سے کمائی گئی اُن کی رقم کے نقصان کی روک تھام کی جا سکے۔

مزید پڑھیں: پٹنہ: اے ٹی ایم اور چیک کا کلون بنا کر رقم نکالنے والا گروہ پھر سرگرم

سائبر کرائم سے خود کو کیسے بچائیں؟

یہ ہیلپ لائن رواں برس پہلی اپریل کو محدود انداز سے شروع کی گئی تھی اور اِس کے بعد سے دو مہینے کی مختصر مدت میں ایک کروڑ 85 لاکھ روپے کی رقم کو دھوکہ دہی کرنے والوں کے ہاتھوں میں جانے سے روکا جا سکا ہے۔

دہلی میں اِس طرح کی 58 لاکھ روپے کی رقم، جبکہ راجستھان میں 53 لاکھ روپے کی رقم کو بچایا جا سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.