ETV Bharat / business

پیاز کی درآمد میں نرمی 31 جنوری تک برقرار

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 6:48 PM IST

حکومت نے پیاز کی درآمد قواعد میں توسیع کرتے ہوئے 31 جنوری تک کیا ہے۔

Govt extends relaxed norms for onion imports till Jan 31

نئی دہلی: ایک سرکاری بیان میں وزارت زراعت نے کہا کہ بازار میں پیاز کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔ اس کے پیش نظر پیاز کی درآمد کے قواعد میں دی جانے والی نرمی کو 31 جنوری 2021 تک بڑھایا جارہا ہے۔ تاہم یہ چھوٹ کچھ شرائط کے ساتھ دی گئی ہے۔

حکومت نے پیاز کی درآمد کے قوانین کو آئندہ برس 31 جنوری تک بڑھا دیا ہے۔ حکومت نے یہ قدم گھریلو بازار میں پیاز کی مانگ کو پورا کرنے اور خوردہ قیمتوں کو روکنے کے پیش نظر اٹھایا ہے۔

جمعرات کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں وزارت زراعت نے کہا کہ بازار میں میں پیاز کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش پائی جارہی تھی۔ اس کے پیش نظر پیاز کی درآمد کے قواعد میں دی جانے والی نرمی کو 31 جنوری 2021 تک بڑھایا جارہا ہے۔ تاہم یہ چھوٹ کچھ شرائط کے ساتھ دی گئی ہے۔

وزارت نے کہا کہ ان شرائط کے تحت درآمد کنندگان سے ایک حلف نامہ بھی لیا جائے گا کہ درآمد شدہ پیاز صرف استعمال کے لیے ہے اور اسے منتقل نہیں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.