ETV Bharat / business

'قیمت طے کیے بغیر کووڈ ویکسین کی درآمد و برآمد کی اجازت' - covid-19 vaccine without any value limitation

سی بی آئی سی نے کوریئرز کے ذریعے کووڈ۔19 ویکسین کی درآمد اور برآمد کے ضوابط میں نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Govt allows import/export of COVID-19 vaccine without any value limitation

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 5:45 PM IST

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹیکہ کاری کے عمل کو آسان بنانے کی غرض سے حکومت نے کووڈ۔19 ویکسین کے درآمد برآمد میں نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ویکسین کی قیمت طے کیے بغیر اس کی درآمد و برآمد کی اجازت دی ہے۔

Govt allows import/export of COVID-19 vaccine without any value limitation
'قیمت طے کیے بغیر کووڈ ویکسین کی درآمد و برآمد کی اجازت'

سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس اینڈ کسٹمز (سی بی آئی سی) نے کوریئرز کے ذریعے کووڈ 19 ویکسین کی درآمد اور برآمد کے لیے ضابطے میں نرمی کردی ہے جہاں ایکسپریس کارگو ڈسپوزل سسٹم (ای سی سی ایس) چل رہا ہے۔

سی بی آئی سی نے کہا کہ کووڈ۔19 سے دنیا بھر کے کسٹم اور دیگر انتظامیہ کو غیر متوقع چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وبا سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تقسیم بہت ضروری ہے۔

سی بی آئی سی کا کہنا ہے کہ ویکسین کے ذخیرہ اور ٹرانسپورٹ ایک معمول درجہ حرارت میں کرنا ضروری ہے اور اس میں بہت سے پہلو شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.