ETV Bharat / business

سونے کی قیتموں میں 263 اور چاندی میں 806 روپے کی گراوٹ

سونا گذشتہ دنوں میں 49124 روپے فی 10 گرام فروخت ہورہا تھا۔ جبکہ چاندی بھی 806 روپے کی کمی کے ساتھ 66032 روپے فی کلو گرام ہوگئی تھی۔

Gold snaps 3-day gain, falls Rs 263; silver declines Rs 806

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 7:47 PM IST

نئی دہلی: سونے میں تین دنوں سے تیزی جاری رہنے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی درج کی گئی۔ بین الاقوامی منڈیوں میں کمزور رجحان کی وجہ سے دہلی صرافہ بازار میں جمعہ کے روز سونے کی قیمت 263 روپے کی کمی کے ساتھ 48،861 روپے ہوگئی۔ ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز نے یہ معلومات دی ہیں۔

مزید پڑھیں: سو روپے کے پرانے نوٹ مارچ سے نہیں چلیں گے؟

سونا گذشتہ دنوں 49124 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا تھا۔ جبکہ چاندی بھی 806 روپے کی کمی کے ساتھ 66032 روپے فی کلو گرام ہوگئی تھی۔

ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار (جنس) نے کہا 'کامیکس ( نیویارک اسٹاک ایکسچینج ) میں کمزوری کے پیش نظر دہلی میں 24 قیراط سونے کی ظاہری قیمت میں 263 روپے فی 10 گرام کمی واقع ہوئی ہے۔"

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے ساتھ ایک اونس سونے کی قیمت 1،861 ڈالر ہوگئی، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھیر نرمی کے ساتھ ایک اونس کی قیمت 25.52 ڈالر ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.