ETV Bharat / business

ای- کامرس کمپنیوں کے ذریعے دھوکہ دہی

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں بتایا کہ صارفین کے تحفظ کا قانون 1986 صارفین کے مفادات کا بہتر طور پر تحفظ کرنے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔

Fraud cases registered against e-commerce companies up sharply
ای- کامرس کمپنیوں کے ذریعے دھوکہ دہی
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:52 PM IST

اس میں تمام خدمات اور سامان کے علاوہ ای ۔کامرس سمیت لین دین کے تمام طریقہ کار کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ قانون کی شق کے تحت ایک سہ رخی کو اسی جوڈیشل میکنزم، جسے کنزیومر فورا بھی کہا جاتا ہے، جہاں صارف تجارت کے غیر منصفانہ طور طریقوں، نیز ای ۔کامرس کے خلاف شکایت درج کرسکتا ہے، فراہم کیا گیا ہے۔ نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن میں ای ۔کامرس پلیٹ فارم کے تحت درج کیے گئے دھوکہ دہی والے ڈاک کیٹس کی مالی برس کے اعتبار سے تعداد حسب ذیل ہیں۔

اگست 2016 سے پورٹل ڈیبلو ڈیبلو کنزیمر ہیلپ لائن، جی او وی ڈاٹ این، تیار کیا گیا ہے تاکہ صارفین کی شکایت کو درج کرنے کے لیے انہیں ایک پلیٹ فارم تیار کیا جاسکے۔

مزید یہ کہ نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن این سی یچ نے کچھ کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ ان کے گاہک کی شکایتوں کا ازالہ کیا جاسکے۔ یہ شکایتوں کے ازالے کا ایک متبادل طریقہ ہے اور ان کمپنیوں کی طرف سے اٹھایا گیا ایک مکمل رضا کارانہ اقدام ہے۔

این سی ایچ صا رفین کو مشورہ دیتی ہے کہ اگر کوئی کمپنی کا پتہ نہ لگ سکے تو وہ ایف آئی آر درج کراسکتے ہیں یا پولیس شکایت کرسکتے ہیں یا سائبر سیل پر شکایت کرسکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.