ETV Bharat / business

بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر 586 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر - forex reserves lifetime high of USD 586.082 bn

اس سے قبل یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 48 کروڑ ڈالر اضافے سے 585.32 ارب ڈالر ہوگئے تھے۔

Forex reserves up by USD 758 mn to lifetime high of USD 586.082 bn

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:29 PM IST

ممبئی: ملک کے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 75.8 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 586.08 ارب ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں یہ مسلسل دوسرا ہفتہ وار اضافہ ہے۔

اس سے قبل یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 48 کروڑ ڈالر اضافے سے 585.32 ارب ڈالر ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں: واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر18جنوری کو سماعت

ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 08 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا عنصر غیر ملکی کرنسی کا اثاثہ میں 15 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 541.79 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر بھی .56.8 کروڑ ڈالر اضافے سے37.59 ارب ڈالر ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.