ETV Bharat / business

Meeting on CAPEX for Civil Aviation and Telecom: سیتارمن نے بینکوں کے ساتھ ہوا بازی کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا - Sitharaman Holds Meeting With Civil Aviation Ministry

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج شہری ہوابازی کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ بینکنگ اور کریڈٹ سہولیات سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی۔ Review Meeting on CAPEX for Civil Aviation and Telecom

سیتارمن نے بینکوں کے ساتھ ہوا بازی کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 6:30 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کے روز ہوا بازی کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں اس شعبے کو درپیش مالی چیلنجوں اور قرض کی سہولیات وغیرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ میٹنگ میں مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا اور وزارت خزانہ اور بینکوں کے نمائندے موجود تھے۔ Sitharaman Holds Review Meeting on CAPEX for Civil Aviation and Telecom

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یہ اطلاع دیتے ہوئے وزارت خزانہ نے جمعہ کو کہاکہ مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن نے آج نئی دہلی میں شہری ہوابازی کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر جے ایم سندھیا کی موجودگی میں بینکنگ اور کریڈٹ سہولیات سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ بیان میں بتایا گیا کہ اس میٹنگ میں وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر بھاگوت کراد بھی موجود تھے۔

میٹنگ میں فنانس، فنانشل سروسز، اکنامک افیئرز اور ریونیو ڈیپارٹمنٹس کے سیکرٹریز کے علاوہ مختلف پبلک سیکٹر بینکوں اور بینکس فورم آئی بی اے کے سربراہان بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.