ETV Bharat / business

جنوری میں برآمدات میں 5.37 فیصد کا اضافہ - درآمدات دو فیصد اضافے

اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران درآمدات دو فیصد اضافے کے ساتھ 42 ارب امریکی ڈالر ہوگیا۔ جبکہ تجارتی خسارہ 14.75 ارب امریکی ڈالر رہا۔

Exports rise 5.37 pc in Jan; trade deficit narrows to USD 14.75 bn

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 4:13 PM IST

وزارت تجارت کے عارضی اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2021 میں ملک کی برآمدات 5.37 فیصد اضافے کے ساتھ 27.24 ارب امریکی ڈالر ہوگیا، جس میں بنیادی طور پر ادویہ اور انجینئرنگ کے شعبے کا تعاون رہا۔

مزید پڑھیں: بجٹ 2021-22: اہم نکات پر ایک نظر

اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران درآمدات دو فیصد اضافے کے ساتھ 42 ارب امریکی ڈالر ہوگیا۔ اس طرح تجارتی خسارہ مذکورہ ماہ میں 14.75 ارب امریکی ڈالر رہا۔

اس مدت کے دوران دواسازی اور انجینئرنگ کے شعبے کی برآمدات میں بالترتیب 16.4 فیصد اور تقریباً 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.