ETV Bharat / business

Edible Oil Prices Falling Consistently: خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ - پام آئل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوت

بین الاقوامی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی Edible Oil Prices in India Coming Down کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آیا۔ اس دوران مونگ پھلی کا تیل 293 روپے، سرسوں کا تیل 292 روپے اور پام آئل 144 روپے فی کوئنٹل سستا ہوا۔

خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 7:42 PM IST

عالمی بازار میں مسلسل سست روی کے درمیان مقامی سطح پر مانگ میں کمی کی وجہ سے دہلی ہول سیل کموڈٹی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت میں آج 293 روپے فی کوئنٹل تک کی گراوٹ آئی ہے۔

تیل تلہن: عالمی سطح پرملیشیا کے برسا ملیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا جنوری فیوچر رنگٹ گر کر 5153 رنگٹ فی ٹن پر آ گیا۔ اسی طرح دسمبر کے لیے امریکی سویا آئل کے سودے 0.59 سینٹ گر کر 56.11 سینٹ فی پاؤنڈ رہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کا اثر Edible Oil Prices in India Coming Down مقامی سطح پر بھی نظر آیا۔ اس دوران مونگ پھلی کا تیل 293 روپے، سرسوں کا تیل 292 روپے اور پام آئل 144 روپے فی کوئنٹل سستا ہوا۔ دوسری جانب سورج مکھی کا تیل، سویا ریفائنڈ اور ونسپتی تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

گڑ چینی: میٹھابازار میں سستی رہی۔ اس دوران چینی گڑ کی قیمتیں گزشتہ کاروباری روز کی سطح پر برقرار رہیں۔

دال -دلہن : دال-دلہن کی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ اس دوران چنا 100 روپے، چنے کی دال 100 روپے اور تور کی دال 100 روپے فی کوئنٹل سستی ہوئی۔ دوسری جانب مسور کی دال، مونگ کی دال اور اُڑد کی دال کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

غلہ: غلہ منڈی میں سستی رہی۔ اس دوران گندم اور چاول کی قیمتیں فلیٹ رہیں۔

سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ اناج کی تھوک قیمتیں درج ذیل تھیں:

دالیں: چنے 4500-4600 ،دال چنا 5600-5700 مسور کالی 8600-8700،مونگ کی دال 8500-8600 ،اڑد دال 9600-9700، ارہر کی دال 8500-8600 روپے فی کوئنٹل۔

اناج: (قیمت فی کوئنٹل) گیہوں دڑا 2200-2320 روپے اور چاول: 2350-2450 روپے فی کوئنٹل رہا۔

چینی-گڑ: چینی ایس 3620-3720چینی ایم 3700-3800مل ڈلیوری3500-3600 اور گڑ 3050-3150 روپے فی کوئنٹل۔

خوردنی تیل: سرسوں کا تیل 19121 روپے، مونگ پھلی کا تیل 16996 روپے، سورج مکھی کا تیل 15531 روپے، سویا ریفائنڈ 14066 روپے، پام آئل 12454 روپے اور خوردنی تیل 14066 روپے فی کوئنٹل رہا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.