ETV Bharat / business

Economic Survey 2022 Highlights: اقتصادی سروے کے اہم نکات پر ایک نظر

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:43 PM IST

پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اقتصادی سروے کے اہم نکات درج ذیل ہیں:- Economic Survey 2022 Highlights

اقتصادی سروے کے اہم نکات پر ایک نظر
اقتصادی سروے کے اہم نکات پر ایک نظر

  • مالی برس 2021-22 میں 'ریئل ٹرم' میں 9.2 فیصد ترقی کی شرح کا تخمینہ۔
  • مالی برس 2022-23 میں جی ڈی پی کے 8 سے ساڑھے 8 فیصد کی شرح سے بڑھنے کا تخمینہ ہے۔
  • اپریل تا نومبر 2021 کے دوران کیپٹل اخراجات میں سال بہ سال 13.5 فیصد اضافہ ہوا۔
  • زرمبادلہ کے ذخائر 633.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔
  • مالی برس 2021-22 میں جی ڈی پی کے مقابلے سماجی خدمات پر اخراجات میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا۔
  • دسمبر 2021 تک بینک کریڈٹ 9.2 فیصد بڑھے گا۔
  • 75 آئی پی او کے ذریعے 89,066 کروڑ اکٹھے ہوئے۔
  • مالی برس 2021-22 کے لیے خوردہ افراط زر کم ہو کر 5.2 فیصد رہ گیا۔
  • اشیائے خوردونوش کی افراط زر 2.9 فیصد کی اوسط کم ہوا ہے۔
  • ریلوے کا سرمایہ خرچ بڑھ کر 1,55,181 کروڑ روپے ہوگیا۔
  • روزانہ سڑک کی تعمیر 36.5 کلومیٹر تک بڑھ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 30.4 فیصد زیادہ ہے۔
  • بھارت اگلے تین برسوں تک دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بن کر رہے گا۔
  • زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں 3.9 فیصد، صنعت میں 11.8 فیصد اور خدمات کی شرح 8.2 فیصد متوقع ہے۔
  • مرکزی حکومت کی آمدنی کی وصولیوں (اپریل-نومبر، 2021) میں 67.2 فیصد اضافہ ہوا۔
  • کووڈ-19 کی وجہ سے قرض لینے میں اضافے کے ساتھ مرکزی حکومت کا قرض 2020-21 میں بڑھ کر جی ڈی پی کا 59.3 فیصد ہو گیا۔
  • ریپو ریٹ 4 فیصد پر برقرار رہا۔
  • بھارت دنیا کا دسواں بڑا جنگلاتی علاقے والا ملک۔
  • سال 2020 میں بھارت کے کل جغرافیائی رقبے میں جنگلات 24 فیصد یعنی دنیا کے کل جنگلاتی رقبے کا 2 فیصد تھے۔
  • ملک کی کل ویلیو ایڈیڈ (جی وی اے) میں نمایاں 18.8 فیصد اضافہ۔
  • متعلقہ شعبے بشمول مویشی پروری، ڈیری اور مچھلی پروری تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اعلیٰ ترقی کے شعبے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.