ETV Bharat / business

ادویات اور ڈرگس کے شعبے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا - پہلی سہ ماہی میں 2.15 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا

اپریل تا جون سہ ماہی میں SEZs سے برآمدات میں اضافہ بنیادی طور پر ادویات اور دواسازی کے شعبوں کی اچھی کارکردگی کی وجہ رہا۔

Drugs and Pharma sectors lead growth in India's exports
ادویات اور ڈرگس کے شعبے نے بہترین کارکردگی کا مظاہر کیا
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 6:29 PM IST

ادویات اور دواسازی کی قیادت میں بھارت کی خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کی وجہ بھارت کا برآمد سال در سال (وائی او وائی) کے بیناد پر 41.5 فیصد اضافے کے ساتھ مالی برس 22 کی پہلی سہ ماہی میں 2.15 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا ہے۔ مالی برس 2020۔21 کے دوران کووڈ رکاوٹوں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان شعبوں سے برآمد متاثر ہوئی تھی۔

اپریل تا جون سہ ماہی میں SEZs سے برآمدات میں اضافہ بنیادی طور پر ادویات اور دواسازی کے شعبوں کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے رہا جو کہ وبائی امراض کے دوران عالمی دواؤں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ حالانکہ انجینئرنگ، سامان، جواہرات اور زیورات کے شعبوں نے بھی کارکردگی اچھا رہا۔

مالی برس 21 میں SEZs کی برآمدات کووڈ 19 کی وجہ سے مالی برس 20 میں 7.97 لاکھ کروڑ روپے سے کم ہوکر 7.6 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا تھا۔

30 جون 2021 تک حکومت کی طرف سے منظور شدہ کل 427 SEZs میں سے 267 آپریشنل ہیں۔

اس کے علاوہ ان SEZs میں تقریبا 6. 6.25 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، جس میں تقریباً 25 25 لاکھ افراد کام کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.