ETV Bharat / business

بھارت کے اضافی ٹیکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا رد عمل - بھارت کے اضافی ٹیکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا رد عمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹ کرکے بھارت کی جانب عائد درآمدی اضافی ٹیکس کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:23 PM IST

امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ اس سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کریں گے، انہوں نے لکھا کہ اس سے قبل بھی بھارت امریکی اشیا پر بڑی مقدار میں ٹیکس عائد کرتا رہا، اور موجوہ اضافی ٹیکس ناقابل قبول ہے اسے جلد واپس لیا جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ
ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ

خیال رہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب امریکہ نے بھارت کو پراپرٹی سسٹم ( جی ایس پی) یعنی تجارتی رعایت کی فہرست سے ہٹایا تھا، جس کے جواب میں بھارت نے بھی 28 امریکی اشیا پر درآمدی ٹیکس میں اضافہ کردیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.