ETV Bharat / business

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی - american dollar fell down in world market

عالمی زر مبادلہ میں امریکی ڈالر 0.57 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 97.52 پر پہنچ گیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 12:11 PM IST

عالمی زر مبادلہ بازار میں جہاں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی درج کی گئی ہے، وہیں جاپان کی کرنسی ین اور سوئس فرنس سمیت سیف ہون کرنسی میں تیزی درج کی گئی ہے۔
عالمی زر مبادلہ میں امریکی ڈالر 0.57 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 97.5234 پر پہنچ گیا ہے۔

نیوز ایجنسی ژنہوا کے مطابق گذشتہ روز نیو یارک کے بازار میں شروعاتی دور میں یورو امریکی ڈالر کے مقابلے 1.111 تھا جو آخر وقت میں 1.1202 ہوگیا۔ جبکہ برطانوی پاؤنڈ بھی شروعاتی دور میں 1.2157 سے گر کر 1.12141 ڈالر ہوگیا۔

آسٹریلیائی ڈالر0.6795 سے گر کر 0.6760 پر آگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.