ETV Bharat / business

'سونے چاندی کی خریداری جاری رہے گی'

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے کورونا دور میں ستمبر تک گھریلو بازار میں پیلے دھات کی ظاہری مانگ سست رہی، لیکن دھنتیرس اور دیوالی کے موقعے پر زبردست خریداری ہوئی، جس کے بعد گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں تعطیل کا ماحول رہا، لیکن اس ہفتے مہنگے دھاتوں میں خریداری دوبارہ لوٹ آئے گی۔

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 3:40 PM IST

demand for gold and silver will remain as wedding season begins

نئی دہلی: بین الاقوامی منڈی سے کمزور اشارے کے دوران گذشتہ ہفتے گھریلو صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی۔ لہذا اس ہفتے کمی پر خریداری میں اضافے کا امکان ہے، کیوں کہ ملک میں شادی شروع ہونے جارہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے کورونا دور میں ستمبر تک گھریلو بازار میں پیلے دھات کی ظاہری مانگ سست رہی، لیکن دھنتیرس اور دیوالی کے موقعے پر زبردست خریداری ہوئی، جس کے بعد گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں تعطیل کے ماحول رہا، لیکن اس ہفتے مہنگے دھاتوں میں خریداری دوبارہ لوٹ آئے گی۔

اس ہفتے بدھ کے روز 'تلسی ویواہ' جس کے بعد ملک میں شادی کا موسم شروع ہوجائے گا۔

کاروباریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کے بغیر کوئی شادی مکمل نہیں ہوتی، لہذا شادی کا موسم شروع ہوتے ہی آنے والے دنوں میں پیلے دھات کی خرید میں اضافہ ہوگا۔

انڈیا بلین اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے قومی سکریٹری سریندر مہتا کا کہنا ہے کہ شادی کے موسم سے شروع ہونے سے سونے کی خریداری آگے بنے رہی گی۔ خاص طور پر قیمت میں کمی خرید کا باعث بنے گی۔

ملٹی کموڈٹی ایکسچینج یعنی ایم سی ایکس پر دیوالی دن ٹریڈنگ کے دوران سونا 50،900 روپے فی 10 گرام کے اوپر بند ہوا تھا، جبکہ جمعہ کے روز یہ 700 کی کمی کے ساتھ 50،200 کے قریب بند ہوا۔

ایم سی ایکس پر گزشتہ ہفتے چاندی کی قیمت میں بھی تقریبا 1500 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی۔

کیڈیا ایڈوائزری کے ڈائریکٹر اجے کیڈیا کا کہنا ہے کہ' امریکہ میں کورونا کے تباہی سے نمٹنے کے لیے امدادی پیکیج کی توقع سے سونے کی قیمتوں میں مدد ملے گی، جبکہ کورونا ویکسین کی بڑھتی ہوئی امیدیں مہنگے دھاتوں کی قیمت پر دباؤ ڈالیں گی۔"

ایسی صورتحال میں گھریلو صرافہ بازار میں سونے چاندی کی قیمت کا فیصلہ بین الاقوامی منڈی کے رجحانات کے ذریعے کیا جائے گا لیکن تاجروں کا کہنا ہے کہ موجودہ قیمت پر سونے اور چاندی کی خرید جاری رہے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.