ETV Bharat / business

آدھار کارڈ کو پین کارڈ سے لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 10:01 PM IST

آدھار نمبر کو پین کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ چھ ماہ بڑھا کر 30 ستمبر 2019 کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے یہ مدت 31 مارچ تک ہی تھی۔

آدھار کارڈ کو پین کارڈ سے لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع

سینٹرل ڈائریکٹ ٹیکس بورڈ نے ایک ریلیز جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ واضح رہے کہ میڈیا میں ایسی خبریں آ رہی تھیں کہ جو پین کارڈ 31 مارچ 2019 تک آدھار سے نہیں لنک ہوں گے وہ ناقابل عمل ہو جائیں گے۔

ریلیز کے مطابق مرکزی حکومت نے اس پر غور کرتے ہوئے پین کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی آخری تاریخ چھ ماہ بڑھا کر 30 ستمبر 2019 کر دی ہے۔

یہ حکم یکم اپریل 2019 سے نافذ ہوگا۔ انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے کے لئے آدھار نمبر کو پین کارڈ سے جوڑنا ضروری ہے۔ ایسا کئے بغیر انکم ٹیکس ریٹرن نہیں بھرا جا سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.