ETV Bharat / business

ملک بھر میں 20 جولائی سے نافذ ہوگا تحفظ صارفین ایکٹ۔2019 - زارت برائے امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم

مرکزی حکومت نے صارف تحفظ ایکٹ ۔2019 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ قانون تحفظ صارفین ایکٹ۔1986 کی جگہ لے گا۔

Consumer Protection Act kicks in from July 20, but may lack bite

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:44 PM IST

تحفظ صارفین ایکٹ 2019 اگلے ہفتے 20 جولائی سے ملک بھر میں نافذ ہوگا، جس کے بعد کسی بھی مصنوعات کے سلسلے میں مبہم اشتہار دینا مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ نئے قانون میں گمراہ کن اشتہارات پر کارروائی کرنے کی شق ہے۔

مرکزی حکومت نے صارف تحفظ ایکٹ ۔2019 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ قانون تحفظ صارفین ایکٹ۔1986 کی جگہ لے گا۔

مرکزی وزارت برائے امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی جانب سے 15 جولائی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ قانون 20 جولائی سے ملک بھر میں نافذ العمل ہوگا۔

خیال رہے کہ نیا تحفظ صارفین۔ 2019 رواں برس جنوری میں نافذ کیا جانا تھا لیکن کسی وجہ سے اس کی تاریخ مارچ میں بڑھا دی گئی۔

حالانکہ کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کیے گئے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کی تاریخ آگے ٹل گئی، لیکن اب اس کا نوٹیفکیشن جار کردیا گیا ہے اور 20 جولائی سے ملک بھر میں تحفظ صارفین ایکٹ۔2019 نافذ العمل ہوگا۔

نیا تحفظ صارف قانون تنازعات کی تیزی سے حل کے لیے ایک ثالثی متبادل کا بندوبست کیا گیا ہے۔

نئے قانون میں صارفین کو عدالتوں کے علاوہ مرکزی صارف تحفظ کا اختیار بھی فراہم کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.